the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

2025 کا آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کون جیتے گا؟

ہندوستانی خواتین
آسٹریلیا خواتین
نیوزی لینڈ خواتین




لاپاز ، 26 اگست :  بولیویا کی سرکار نے آج کہا ہے کہ وہ میڈیا میں آئی ان خبروں کی نہ ہی تصدیق کرسکتا ہے نہ تردید کہ ملک کے نائب وزیر داخلہ روڈدلوالانیز کو ہڑتال کاکنوں نے قتل کردیا



ہے۔

بولیویا کے سرکاری استغاثہ نے بتایا ہے کہ ابھی افسران معاملہ کی تفتیش کررہے ہیں جلد ہی کوئی مرکزی وزیر اس حوالے سے پریس کو خطاب کرے گا۔

مقامی میڈیا میں ایسی خبریں آئی تھیں کہ مسٹر الانیز کو کانکنوں نے پیٹ پیٹ کر مار ڈالا ہے
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.